لَآ اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهٗ، لَا شَرِيْكَ لَهٗ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَھُوَ عَلٰی كُلِّ شَْئٍ قَدِيْر، اَلْحَمْدُ للهِ وَسُبْحَانَ اللَّهِ وَلَآ اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَ اللهُ اَكْبَرُ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللهِ, اَللّٰهُمَّ اغْفِرْلِیْ
There is none worthy of worship but Allah alone, Who has no partner, His is the dominion and to Him belongs all praise, and He is able to do all things. Glory is to Allah. Praise is to Allah. There is none worthy of worship but Allah. Allah is the Most Great. There is no might and no power except by Allah's leave, the Exalted, the Mighty. My Lord, forgive me
اللہ کے سواکوئی معبودِبرحق نہیں وہ اکیلا ہے اسکا کوئی شریک نہیں۔ اسی کے لئے بادشاہت ہے اور اسی کے لئے تمام حمد وثناء اور وہ ہر چیز پر قادر ہے ۔ اللہ پاک ہے اور تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں۔ اللہ کے علاوہ کوئی معبودِبرحق نہیں اور اللہ سب سے بڑا ہے۔(کسی گناہ سے بچنے کی) کوئی طاقت اور (نیکی کرنے کی) کوئی قوت اللہ بلنداور عظمت والے کی توفیق اور ہمت کے بغیر نہیں۔ اے میرے رب مجھے بخش دے
إِنَّ فِيْ خَلْقِ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَاخْتِلَافِ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ لَآيَاتٍ لِأُولِي الْأَلْبَابِ ﴿١٩٠﴾ اَلَّذِيْنَ يَذْكُرُوْنَ اللَّهَ قِيَامًا وَّقُعُودًا وَّعَلَىٰ جُنُوْبِهِمْ وَيَتَفَكَّرُوْنَ فِيْ خَلْقِ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ رَبَّنَا مَا خَلَقْتَ هَٰذَا بَاطِلًا سُبْحَانَكَ فَقِنَا عَذَابَ النَّارِ ﴿١٩١﴾ رَبَّنَآ إِنَّكَ مَنْ تُدْخِلِ النَّارَ فَقَدْ أَخْزَيْتَهُ ۖ وَمَا لِلظَّالِمِيْنَ مِنْ أَنْصَارٍ ﴿١٩۲﴾ رَبَّنَآ إِنَّنَا سَمِعْنَا مُنَادِيًا يُّنَادِيْ لِلْإِيْمَانِ أَنْ آمِنُوْا بِرَبِّكُمْ فَآمَنَّا ۚ رَبَّنَا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوْبَنَا وَكَفِّرْ عَنَّا سَيِّئَاتِنَا وَتَوَفَّنَا مَعَ الْأَبْرَارِ ﴿١٩٣﴾ رَبَّنَا وَآتِنَا مَا وَعَدتَّنَا عَلَىٰ رُسُلِكَ وَلَا تُخْزِنَا يَوْمَ الْقِيَامَةِ ۗ إِنَّكَ لَا تُخْلِفُ الْمِيْعَادَ ﴿١٩٤﴾ فَاسْتَجَابَ لَهُمْ رَبُّهُمْ أَنِّيْ لَآ أُضِيعُ عَمَلَ عَامِلٍ مِّنْكُمْ مِّنْ ذَكَرٍ أَوْ أُنْثَىٰ ۖ بَعْضُكُمْ مِّنْۢ بَعْضٍ ۖ فَالَّذِيْنَ هَاجَرُوْا وَأُخْرِجُوْا مِنْ دِيَارِهِمْ وَأُوْذُوْا فِيْ سَبِيْلِيْ وَقَاتَلُوْا وَقُتِلُوْا لَأُكَفِّرَنَّ عَنْهُمْ سَيِّئَاتِهِمْ وَلَأُدْخِلَنَّهُمْ جَنَّاتٍ تَجْرِيْ مِنْ تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ ثَوَابًا مِّنْ عِنْدِ اللَّهِ ۗ وَاللَّهُ عِنْدَهُ حُسْنُ الثَّوَابِ ﴿١٩٥﴾ لَا يَغُرَّنَّكَ تَقَلُّبُ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا فِي الْبِلَادِ ﴿١٩٦﴾ مَتَاعٌ قَلِيلٌ ثُمَّ مَأْوَاهُمْ جَهَنَّمُ ۚ وَبِئْسَ الْمِهَادُ ﴿١٩٧﴾ لَٰكِنِ الَّذِيْنَ اتَّقَوْا رَبَّهُمْ لَهُمْ جَنَّاتٌ تَجْرِيْ مِنْ تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ خَالِدِيْنَ فِيْهَا نُزُلًا مِّنْ عِنْدِ اللَّهِ ۗ وَمَا عِنْدَ اللَّهِ خَيْرٌ لِلْأَبْرَارِ ﴿١٩٨﴾ وَإِنَّ مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ لَمَنْ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَمَآ أُنْزِلَ إِلَيْكُمْ وَمَآ أُنْزِلَ إِلَيْهِمْ خَاشِعِيْنَ لِلَّهِ لَا يَشْتَرُوْنَ بِآيَاتِ اللَّهِ ثَمَنًا قَلِيلًا ۗ أُولَٰئِكَ لَهُمْ أَجْرُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ ۗ إِنَّ اللَّهَ سَرِيْعُ الْحِسَابِ ﴿١٩٩﴾ يَآ أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اصْبِرُوْا وَصَابِرُوْا وَرَابِطُوْا وَاتَّقُوا اللَّهَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُوْنَ
﴿٢٠٠﴾
alternation of the day and night there are signs for people of reason. ˹They are˺ those who remember Allah while standing, sitting, and lying on their sides, and reflect on the creation of the heavens and the earth ˹and pray˺, “Our Lord! You have not created ˹all of˺ this without purpose. Glory be to You! Protect us from the torment of the Fire. Our Lord! Indeed, those You commit to the Fire will be ˹completely˺ disgraced! And the wrongdoers will have no helpers. Our Lord! We have heard the caller to ˹true˺ belief, ˹proclaiming,˺ ‘Believe in your Lord ˹alone˺,’ so we believed. Our Lord! Forgive our sins, absolve us of our misdeeds, and allow us ˹each˺ to die as one of the virtuous. Our Lord! Grant us what You have promised us through Your messengers and do not put us to shame on Judgment Day—for certainly You never fail in Your promise.” So their Lord responded to them:
“I will never deny any of you—male or female—the reward of your deeds. Both are equal in reward. Those who migrated or were expelled from their homes, and were persecuted for My sake and fought and ˹some˺ were martyred—I will certainly forgive their sins and admit them into Gardens under which rivers flow, as a reward from Allah. And with Allah is the finest reward!” Do not be deceived by the prosperity of the disbelievers throughout the land. It is only a brief enjoyment. Then Hell will be their home—what an evil place to rest! But those who are mindful of their Lord will be in Gardens under which rivers flow, to stay there forever—as an accommodation from Allah. And what is with Allah is best for the virtuous. Indeed, there are some among the People of the Book who truly believe in Allah and what has been revealed to you ˹believers˺ and what was revealed to them. They humble themselves before Allah—never trading Allah’s revelations for a fleeting gain. Their reward is with their Lord. Surely Allah is swift in reckoning. O believers! Patiently endure, persevere, stand on guard, and be mindful of Allah, so you may be successful
بیشک ذمین و آسمان کی پیدائش اور رات ودن کے بدل بدل کر آنے میں ،عقل ودانش والوں کے لئے عظیم نشانیاں ہیں۔وہ لوگ جو اللہ کو یاد کرتے ہیں اٹھتے، بیٹھتے اور لیٹے (ہر حال میں)اور ذمین و آسمان کی پیدائش میں غوروفکر کرتے ہیں (اورکہتے ہیں)اے ہمارے رب تو نے اس (مخلوق)کو بے فائدہ نہیں بنایا ۔تو پاک ہے پس (قیامت کے دن)تو ہمیں عذابِ جہنم سے بچالے۔اے ہمارے پروردگاربیشک جسے تو نے دوذخ میں ڈالا ہے اسے تو نے رسوا کردیااور ظالموں کے لئے کوئی مددگار نہیں۔اے ہمارےرب ہم نے ایک منادی کو ایمان کااعلان کرتے ہوئے سناکہ تم اپنے رب پر ایمان لے آؤ۔پس ہم ایمان لے آئے ۔لہٰذااے ہمارے رب تو ہمارے گناہ معاف فرما۔اور ہم سے ہماری سب برائیاں مٹادےاور ہمیں نیک بندوں کے ساتھ موت دے۔اے ہمارے رب ہمیں وہ کچھ عنایت فرما جس کا تو نے ہم سے اپنے رسولوں کے ذریعے وعدہ فرمایااور قیامت کے دن ہمیں رسوانہ کرنابیشک تو اپنا وعدہ خلاف نہیں کرتا۔پس قبول فرمائی انکی دعا انکے رب نے (یہ کہہ کر )کہ نہیں ضائع کرتامیں کسی عمل کرنے والے کے عمل کو تم میں سے،مرد ہو یا عورت،تم سب ایک دوسرے کے ہم جنس ہو۔لہٰذاجنہوں نے ہجرت کی اور جنہیں نکال دیاگیا انکے گھروں سے اور انہیں میری راہ میں تکلیف دی گئی اور وہ لڑے اور شہید کردئیے گئے۔البتہ میں ضرور انکی برائیاں دور کردوں گااور ہر صورت انہیں ایسی جنتوں میں داخل کروں گاجنکے نیچے نہریں بہتی ہوں گی (یہ سب کچھ) اللہ کی طرف سے صلہ کے طور پر ہے۔اور اللہ کے پاس بہترین صلہ ہے۔تمھیں ہرگز دھوکا نہ دے کافروں کا شہروں میں گھومنا پھرنا۔یہ فائدہ تو معمولی ہے پھر اسکے بعد اسکا انجام دوزخ ہے ۔اور(وہ)بدترین بچھوناہے۔تاہم وہ لوگ جو اپنے رب سے ڈرگئے انکے لئے ایسے باغات ہیں جنکے نیچے نہریں بہتی ہیں،وہ ان میں ہمیشہ رہیں گے ،یہ سب کچھ اللہ کی طرف سے مہمانی کے طور پر ہے۔اور جو کچھ اللہ کے پاس ہے وہ نیکوں کے لئے بہت بہتر ہے۔اور یقیناََکچھ اہلکتاب ایسے ہیں جو ایمان رکھتے ہیں اللہ پر اور اس چیز پر جو تمہاری طرف اتاری گئ اور اس چیز پر جو انکی طرف اتاری گئی، اللہ سے ڈرتے ہیں ۔ اللہ کی آیات کو معمولی قیمت کے عوض نہیں بیچ دیتے۔یہی لوگ ہیں جن کے لئے انکے رب کے ہاں بہترین صلہ ہے ۔کچھ شک نہیں کہ اللہ جلد حساب لینے والاہے۔اے ایمان والو صبر کرو اور صبر میں (دشمنوں)کا مقابلہ کرواورڈٹے رہو اور اللہ سے ڈرو تاکہ تم کامیاب ہو جاو