DUA E QUNOOT

دعا قنوت

اللَّهُمَّ اهْدِنِي فِيمَنْ هَدَيْتَ وَعَافِنِي فِيمَنْ عَافَيْتَ وَتَوَلَّنِي فِيمَنْ تَوَلَّيْتَ وَبَارِكْ لِي فِيمَا أَعْطَيْتَ وَقِنِي شَرَّ مَا قَضَيْتَ إِنَّكَ تَقْضِي وَلاَ يُقْضَى عَلَيْكَ وَإِنَّهُ لاَ يَذِلُّ مَنْ وَالَيْتَ وَلاَ يَعِزُّ مَنْ عَادَيْتَ تَبَارَكْتَ رَبَّنَا وَتَعَالَيْتَ

"O Allah guide me among those You have guided, pardon me among those You have pardoned, befriend me among those You have befriended, bless me in what You have granted, and save me from the evil that You decreed. Indeed You decree, and none can pass decree, and none can pass decree upon You, indeed he is not humiliated whom You have befriended, blessed are You our Lord and Exalted."

"اے اللہ! مجھے ان لوگوں میں شامل فرما جن کو تو نے ہدایت دی، مجھے ان لوگوں میں عافیت دے جنہیں تو نے عافیت عطا فرمائی، مجھے ان لوگوں میں اپنا دوست بنا لے جنہیں تو نے دوست بنایا، اور جو تو نے عطا کیا اس میں میرے لیے برکت عطا فرما، اور مجھے اس شر سے بچا لے جو تو نے مقدر کیا۔ بے شک تو فیصلہ کرتا ہے اور تیرے خلاف کوئی فیصلہ نہیں کیا جا سکتا، اور جس کا تو دوست بن جائے وہ کبھی ذلیل نہیں ہوتا۔ بہت برکت والا اور بلند و بالا ہے ہمارا رب۔