Supplication while going to the mosque
مسجد جانے کی دعا
اللّهُـمَّ اجْعَـلْ فِي قَلْبـي نُوراً ، وَفي لِسَـانِي نُوراً، وَفِي سَمْعِي نُوراً, وَفِي بَصَرِيِ نُوراً, وَمِنْ فََوْقِي نُوراً , وَ مِنْ تَحْتِي نُوراً, وَ عَنْ يَمِينيِ نُوراَ, وعَنْ شِمَالِي نُوراً, وَمْن أَماَمِي نُوراً, وَمِنْ خَلْفيِ نُوراَ, واجْعَلْ فِي نَفْسِي نُوراً, وأَعْظِمْ لِي نُوراً, وَعظِّمْ لِي نُوراً, وَاجْعَلْ لِي نُوراً, واجْعَلنِي نُوراً, أللَّهُمَّ أَعْطِنِي نُوراً, واجْعَلْ فِي عَصَبِي نُوراً, وَفِي لَحْمِي نُوراً, وَفِي دَمِي نُوراً وَفِي شَعْرِي نُوراً, وفِي بَشَرِي نُوراً (أَللَّهُمَّ اجِعَلْ لِي نُوراً فِي قّبْرِي وَ نُوراَ فِي عِظاَمِي) (وَزِدْنِي نُوراً, وَزِدْنِي نُوراَ , وَزِدْنِي نُوراً) (وَهَبْ لِي نُوراً عَلَى نُوراً )
O Allah, place light in my heart, and on my tongue light, and in my ears light and in my sight light, and above me light, and below me light, and to my right light, and to my left light, and before me light and behind me light. Place in my soul light. Magnify for me light, and amplify for me light. Make for me light and make me a light. O Allah, grant me light, and place light in my nerves, and in my body light and in my blood light and in my hair light and in my skin light.1 [O Allah, make for me a light in my grave... and a light in my bones.]
اے اللہ میرے دل میں نور پیدا فرمااور میری زبان میں بھی نور۔میرے کانوں میں بھی نور اور میری نگاہ میں بھی نور،میرے اوپر بھی نوراور میرے نیچے بھی نور اور میرے بائیں بھی نور۔میرے سامنے بھی نور اور میرے پیچھے بھی نور اور پیدا فرما میرے نفس میں بھی نور اور مجھے بہت نور عطا فرمااور مجھے بہت زیادہ نور عطا کر اور میرے لئے (ہر طرف)نور کردے اور مجھے (مجسمِ نور)بنادے ،میرے گوشت میں نور بنادے ،میرے خون میں بھی نور بنا دے،میرے بالوں میں بھی نور بنا دے اور میری جلد میں بھی نور(بنادے)اے اللہ میرے لئے نور بنادے میری قبر میں اور نور بنادے میری ہڈیوں میں۔اور زیادہ کر میرا نور اور زیادہ کرمیرا نور اور زیادہ فرما میرا نور اور عطا فرما مجھے نور پر نور