SUPPLICATIONS AFTER RAIN

بارش کی دعائیں

1-ٱللّهُمَّ اسْقِـنَا غَيْـثاً مُّغِيْـثاً مَّريئاً مُّرِيـْعاً، نَافِعـاً غَيْـرَ ضَآر، عَاجِـلاً غَـيْرَ آجِلْ

O Allah, shower upon us abundant rain, beneficial not harmful, swiftly and not delayed.

اے اللہ تو ہمیں ایسی بارش سے سیراب کر جو مددگار،خوشگوار،سرسبز کرنے والی (اور)مفید ہو ۔ نقصان دہ نہ ہو،جلد ہو، دیر سے نہ ہو

2-ٱللّهُمَّ أغِثْنـَا، ٱللّهُمَّ أغِثْنَـا، ٱللّهُمَّ أغِثْنـَا

O Allah, relieve us, O Allah, relieve us, O Allah, relieve us

اے اللہ ہمیں بارش دے۔ اے اللہ :ہمیں بارش دے۔اے اللہ :ہمیں بارش دے۔

3-اللّهُمَّ اسْقِ عِبادَكَ وَبَهـائِمَك، وَانْشُـرْ رَحْمَـتَكَ وَأَحْيِي بَلَـدَكَ المَيِّـت

O Allah , give water to Your slaves , and Your livestock , and spread Your mercy , and revive Your dead land.

اے اللہ اپنے بندوں اور جانوروں کو پانی پلا اور اپنی رحمت پھیلا دے اور اپنے بے آباد شہر کو آباد کردے

WHEN IT RAINS

بارش دیکھ کر کیا کہا جائے؟

4-اللّهُمَّ صَيِّـباً نَّافِـعاً

O Allah, (bring) beneficial rain clouds.

".اے اللہ! نفع بخشنے والی بارش برسا"

SUPPLICATION AFTER RAINFALL

بارش کے بعد کی دعا

5-مُطِـرْنا بِفَضْـلِ اللهِ وَرَحْمَـتِه

We have been given rain by the grace and mercy of Allah.

ہم اللہ کے فضل اور اس کی رحمت کے ساتھ بارش سے نوازے گئے۔

ASKING FOR CLEAR SKIES

صاف آسمان کی دعا

6-اَللّهُمَّ حَوَالَيْنَا وَلاَ عَلَيْـنَا، اَللّهُمَّ عَلى الْآكَـامِ وَالظِّـرَابِ، وَبُطُـوْنِ الأوْدِیَةِ، وَمَنـَابِتِ الشَّجَـرِ

O Allah , let it pass us and not fall upon us , but upon the hills and mountains, and the center of the valleys , and upon the forested lands.

اے اللہ ہمارے اردگرد بارش برسا، ہمارے اوپر نہ برسا۔اے اللہ ٹِیلوں پر اور پہاڑیوں پر ، وادیوں کے شکم اور درخت اگنے کی جگہوں پر (بارش برسا)

SUPPLICATIONS DURING A WINDSTORM

آندھی کی دعائیں

7-اللّهُـمَّ إِنَّـي أَسْـأَلُـكَ خَيْـرَها،وَأَعـوذُ بِكَ مِنْ شَـرِّها

O Allah, I ask You for the good of it,and seek refuge in You against its evil.

اے اللہ میں تجھ سے اس کی بھلائی کا سوال کرتا ہوں اور اس کے شر سے تیری پناہ میں اتا ہوں

8-اللّهُـمَّ إِنَّـي أَسْـأَلُـكَ خَيْـرَهَا، وَخَيْـرَ مَا فِيْهَـا، وَخَيْـرَ مَا اُرْسِلَـتْ بِهٖ، وَأَعْـوذُ بِكَ مِنْ شَـرِّهَا، وَشَـرِّ مَا فِيْهَـا، وَشَـرِّ مَا اُرْسِلَـتْ بِهٖ

O Allah, I ask You for the good of it,for the good of what it contains, and for the good of what is sent with it.I seek refuge in You from the evil of it,from the evil of what it contains,and from the evil that is sent with it.

اے اللہ میں تجھ سے اس کی بھلائی کا سوال کرتا ہوں اور اس چیز کی بھلائی کا جو اس میں ہے اور اس چیز کی بھلائی کا جس کے ساتھ اسے بھیجا گیا ہے اور میں اس کے شر سے تیری پناہ میں اتا ہوں اور اس چیز کے شر سے جو اس میں ہے اور اس چیز کے شر سے جس کے ساتھ اسے بھیجا گیا

SUPPLICATION UPON HEARING THUNDER

بادل گرجنے کی دعا

9-سُبْـحَانَ الَّذِي يُسَبِّحُ ٱلرَّعۡدُ بِحَمْدِهِۦ وَٱلْمَلَـٰٓٮِٕكَةُ مِنْ خِيْفَتِهِۦ

Glory is to Him Whom thunder and angels glorify due to fear of Him.

پاک ہے وہ ذات جس کی تعریف کے ساتھ یہ گرج تسبیح پڑھتی ہے اور فرشتے اس کے ڈر سے تسبیح کرتے ہیں .