When starting the ablution
وضو سے پہلے کی دعا
بِسْمِ اللهِ
In the Name of Allah.
اللہ کے نام کے ساتھ
وضو کی دعائیں
When starting the ablution
بِسْمِ اللهِ
In the Name of Allah.
اللہ کے نام کے ساتھ
Upon completing the ablution
1. أَشْهَدُ أَنْ لا إِلَـهَ إِلاّ اللهُ وَحْدَهُ لا شَريـكَ لَـهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمّـداً عَبْـدُهُ وَرَسُوْلُـهُ
I bear witness that none has the right to be worshiped but Allah alone, Who has no partner; and I bear witness that Muhammad is His slave and His Messenger.
میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی سچا معبودِ برحق نہیں وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس کے بندے اور رسول ہیں۔
2. اللّهُـمَّ اجْعَلْنِـي مِنَ التَّـوَّابِينَ وَاجْعَـلْنِي مِنَ المُتَطَهِّـرِين
اے اللہ مجھے بہت ذیادہ توبہ کرنے والوں میں سے بنا دے اور مجھے بہت ذیادہ پاک رہنے والوں میں سے بنا دے۔
O Allah, make me among those who turn to You in repentance, and make me among those who are purified.
3. سُبْحـانَكَ اللّهُـمَّ وَبِحَمدِك أَشْهَـدُ أَنْ لا إِلهَ إِلاّ أَنْتَ أَسْتَغْفِرُكَ وَأَتوبُ إِلَـيْك
اے اللہ میں تیری تعریف کے ساتھ تیری پاکیزگی بیان کرتا ہوں۔ میں گواہی دیتا ہوں کہ تیرے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں۔ میں تجھ سے بخشش طلب کرتا ہوں اور تجھ سے توبہ کرتا ہوں۔
Glory is to You, O Allah, and praise; I bear witness that there is none worthy of worship but You. I seek Your forgiveness and turn to You in repentance.